ہمارے بارے میں

فارسی ٹرانسلیشن سروس سان ڈیگو، کیلیفورنیا سے 2004 سے عالمی سطح پر انٹرنیٹ صارفین کو ترجمے کی خدمات فراہم کررہی ہے۔ ہمارے گاہکوں میں روس، جرمنی، بھارت، فرانس، ایران، امریکہ، اور بہت سے دیگر ممالک کے افراد، ایجنسیاں اور کمپنیاں شامل ہیں۔

ہمارے پاس وہ تجربہ ہے جو آپ کے اہم فارسی پراجیکٹ ترجمہ کے لئے درکار ہے۔ ہم سان ڈیگو لینگویج بنک کے ممبر ہیں جو کیتھولک چیریٹیز ڈیپارٹمینٹ آف ریفیوجی کا ایک منصوبہ ہے اور سان ڈیگو کی امیگریشن سروس ہے۔ اس بنک میں بہت سی عالمی زبانوں کے ترجمان اور مترجمین شامل ہیں۔

ہم www.proz.com اور www.translatorscafe.com کے رکن ہیں. ہم جنوبی اور شمالی کیلی فورنیا کے ہسپتالوں کے لئے طبی متون کے ترجمے بھی کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ہم جرمنی، سویٹزرلینڈ اور دیگر یورپی پیداکاروں کے لئے کتابچوں کے ترجمے بھی کئے ہیں۔

ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور کینیڈا کے صارفین کے لئے ہم نے ہسپتالوں اور ان کے مریضوں کے لئے اور بینکوں اور ان کے گاہکوں کے لئے فون پر ترجمہ کی سہولت فراہم کی ہے۔

ہم آپ کے ترجمہ کے پراجیکٹ کو سب سے زیادہ اہم سمجھتے ہیں اور ہم ہمیشہ اپنے معزز گاہکوں کو انفرادی توجہ فراہم کرتے ہیں۔ فارسی ٹرانسلیشن سروس کے لئے فارسی ترجمہ کی فراہمی صرف کاروبار ہی نہیں- یہ ہماری ثقافت اور ہمارا فارسی ورثہ بھی ہے۔ مفت کوٹیشن کے لئے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین ملازمت