فارسی ٹرانسلیشن سروس سے خدمات کیسے حاصل کریں

آج ہی ہم سے مفت اور بغیر کسی معاہدے کے تحت تخمینہ حاصل کریں۔ ہم ۲۴ گھنٹوں کے اندر اندر آپ سے رابطہ کریں گے۔ ہمارے تخمینہ کی بنیاد مختلف چیزوں پر ہوتی ہےجس میں الفاظ کی تعداد، پیچیدگی (مثلا تکنیکی عبارت یا مخصوص عبارت) اور زبان کے جوڑے( خلاف معمول جوڑے مثلا چینی اور فارسی کی قیمت زیادہ ہو گی) وغیرہ شامل ہیں۔

ادائیگی

تمام خدمات کی ادائیگی پیشگی کرنی ہے۔ بڑے منصوبوں کے لئے ادائیگی چھوٹے چھوٹے حصوں میں ہوگی۔ آپ تمام اہم کریڈٹ کارڈ ویزا، ماسٹر کارڈ اور امریکن ایکسپریس کے زریعے رقم کی ادائیگی کر سکتے ہیں۔ آپ پاے پال سے بھی ادائیگی کر سکتے ہیں۔

میعار کی ضمانت

فارسی ٹرانسلیشن سروس صرف لفظی ترجمہ کو اہمیت نہیں دیتی ہے۔ ہمیں علم ہے کہ آپ اعلی معیار کا فارسی ترجمہ چایتے ہیں۔ ہم صرف لفظوں کا نہیں بلکہ آپ کی دستاویز یا گفتگو کے حقیقی معنوں کا ترجمہ کرتے ہیں۔

رازداری کی ضمانت

اگر آپ اپنی دستاویز یا گفتگو رازداری چاہتے ہیں تو ہم بخوشی عدم انکشاف کے معاہدے کے تحت کام کریں گے۔ ہمارے گاہک رازداری کے لئے ہم پر مکمل اعتماد کر سکتے ہیں۔

آج ہی ہم سے رابطہ کریں

ہم آپ کے منتظر ہیں۔ اگر آپ ہماری خدمات کے متعلق کچھ جاننا چاہتے ہیں یا کسی معاہدے کے بغیر تخمینہ چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریںresume@farsitranslationservice.com;پر۔

تازہ ترین ملازمت